ایک چوہدری اور مراثی | Urdu Story -Waqar Studio

ایک چوہدری اور مراثی کی کہانی!

ایک چوہدری کا مراثی نوکر تھا چوہدری نے اس کو گھوڑے کی مالش پر لگا دیا اب مراثی تو گلاس نہیں اٹھاتے مالش کہاں کرتا خیر وہ چوہدری کے سامنے مالش کرنے لگا جب چوہدری گھر چلا گیا تو مراثی سو گیا

چور گھوڑا کھول کر لے گئے مراثی کی آنکھ کھلی تو گھوڑا غائب مراثی گھبرایا بولا اب میری خیر نہیں

خیر مراثی گھر گیا اور خرگوش کو کے آیا اور خرگوش کو باندھ کر اس کی مالش کرنے لگا

جب چوہدری آیا تو اس نے پوچھا اوے گھوڑا کتھے ای

مراثی بولا سائیں آ ویکھو آ کھڑا گھوڑا

چوہدری بولا

اے تے خرگوش اے

.مراثی کہنے لگا سائیں گھوڑا ای اے مالش کیتی اے تاں گھس گھس گھس گھس کے خرگوش بن گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *