حجاب والی لڑکی اور آئی فون کا پردہ!

حجاب والی لڑکی اور i phone کا پردہ!

لڑکی نے آئی فون خریدا،😍
لڑکی کے باپ نے پوچا : بیٹی یہ کیا خریدا ہے؟ 😯
بیٹی : یہ آئی فون موباٸیل ہے ابو،😁😁
باپ: اِس پر یہ کالا کالا سا کیا لگا ہے؟ 😠😠
بیٹی : ابو یہ اِس کا کور ( Cover ) ہے 😊😊😊
باپ : کیا کمپنی نے یہ کور کو لگانے کا کہا ہے؟ 🤔🤔
بیٹی : نہیں ابو…! یہ میں نے خود لگایا ہے ،😊
باپ : کیا کور لگانے سے کمپنی کی کوٸ عزّت ہوتی ہے؟😒
بیٹی : نہیں ابو…! یہ لگانے سے تو موباٸیل کی حفاظت ہوتی ہے🙂
باپ : کیا اس کور کو لگانے سے موباٸیل خراب نہیں لگتا؟ 🤔🤔🤔
بیٹی : نہیں ابو ! اس کے لگانے سے موباٸیل کی حفاظت ہوتی ھے چاہے دیکھنے میں کسی کو خراب لگے👍👍👏
باپ مُسکرا کر کہنے لگا بیٹی پردا اور حجاب بھی اسی طرح ہیں اس سے آپ کی مکمل حفاظت ہوتی ہے چاہے کسی کو دیکھنے میں خراب لگے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *