لڑکی نے آئی فون خریدا،😍
لڑکی کے باپ نے پوچا : بیٹی یہ کیا خریدا ہے؟ 😯
بیٹی : یہ آئی فون موباٸیل ہے ابو،😁😁
باپ: اِس پر یہ کالا کالا سا کیا لگا ہے؟ 😠😠
بیٹی : ابو یہ اِس کا کور ( Cover ) ہے 😊😊😊
باپ : کیا کمپنی نے یہ کور کو لگانے کا کہا ہے؟ 🤔🤔
بیٹی : نہیں ابو…! یہ میں نے خود لگایا ہے ،😊
باپ : کیا کور لگانے سے کمپنی کی کوٸ عزّت ہوتی ہے؟😒
بیٹی : نہیں ابو…! یہ لگانے سے تو موباٸیل کی حفاظت ہوتی ہے🙂
باپ : کیا اس کور کو لگانے سے موباٸیل خراب نہیں لگتا؟ 🤔🤔🤔
بیٹی : نہیں ابو ! اس کے لگانے سے موباٸیل کی حفاظت ہوتی ھے چاہے دیکھنے میں کسی کو خراب لگے👍👍👏
باپ مُسکرا کر کہنے لگا بیٹی پردا اور حجاب بھی اسی طرح ہیں اس سے آپ کی مکمل حفاظت ہوتی ہے چاہے کسی کو دیکھنے میں خراب لگے
حجاب والی لڑکی اور آئی فون کا پردہ!
![حجاب والی لڑکی اور i phone کا پردہ!](https://waqarstudio.com/wp-content/uploads/2023/08/حجاب-والی-لڑکی-اور-i-phone-کا-پردہ.jpg)