حجاب والی لڑکی اور i phone کا پردہ!

حجاب والی لڑکی اور آئی فون کا پردہ!

لڑکی نے آئی فون خریدا،😍لڑکی کے باپ نے پوچا : بیٹی یہ کیا خریدا ہے؟ 😯بیٹی : یہ آئی فون موباٸیل ہے ابو،😁😁باپ: اِس پر یہ کالا کالا سا کیا لگا ہے؟ 😠😠بیٹی : ابو یہ اِس کا کور ( Cover ) ہے 😊😊😊باپ : کیا کمپنی نے یہ کور کو لگانے کا کہا ہے؟…

Read More