توشہ خانہ کیس چیئرمین پی ٹی آئی کا حق دفاع ختم! (1280 × 720 px)

توشہ خانہ کیس چیئرمین پی ٹی آئی کا حق دفاع ختم!

اسلام آباد سیشن کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں چیئر مین پی ٹی آئی کا حق دفاع ختم کرتے ہوئے تمام گواہ غیر متعلقہ قرار دیدیئے۔ عدالت نے آج حتمی دلائل طلب کرتے ہوئے قرار دیا کہ دلائل نہ دینے کی صورت میں فیصلہ محفوظ کر لیا جائے گا۔ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں…

Read More